مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جاثیہ، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وفي خلقكم وما يبث من دابة ايات لقوم يوقنون

اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 37 میں سے آیت 4
  • پارہ 25
  • صفحہ 499

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَفِىاور میںwafī
  2. خَلْقِكُمْتمہاری پیدائشkhalqikum
  3. وَمَااور جوwamā
  4. يَبُثُّپھیلا رہا ہےyabuthu
  5. مِنمیں سےmin
  6. دَآبَّةٍجانوروںdābbatin
  7. ءَايَـٰتٌۭنشانیاں ہیںāyātun
  8. لِّقَوْمٍۢان لوگوں کے لیےliqawmin
  9. يُوقِنُونَجو یقین رکھتے ہوںyūqinūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں