تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مال، اولاد، جتھے، اور جسمانی طاقت جو انکو دی گئ تھی، تمکو نہیں دی گئ۔ مگر جب عذاب آیا، کوئی چیز کام نہ آئی۔ پھر تم کس بات پر مغرور ہو۔ یعنی نصیحت سننے کے لئے کان اور قدرت کی نشانیاں دیکھنے کے لئے آنکھیں اور سمجھنے بوجھنے کے لئے دل دئے گئے تھے پر وہ کسی قوت کو کام میں نہ لائے، اندھے، بہرے اور پاگل بن کر پیغمبروں کے مقابل ہو گئے۔ آخر انجام یہ ہوا کہ یہ قوتیں سب موجود رہیں اور عذاب الٰہی نے آ گھیرا۔ کوئی اندرونی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں