مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ محمد، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الله يدخل الذين امنوا وعملوا الصالحات جنات تجري من تحتها الانهار والذين كفروا يتمتعون وياكلون كما تاكل الانعام والنار مثوى لهم

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو خدا بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل فرمائے گا۔ اور جو کافر ہیں وہ فائدے اٹھاتے ہیں اور (اس طرح) کھاتے ہیں جیسے حیوان کھاتے ہیں۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 38 میں سے آیت 12
  • پارہ 26
  • صفحہ 508

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی دنیا کا سامان برت رہے ہیں اور مارے حرص کے بہائم کی طرح اناپ شناپ کھاتے چلے جاتے ہیں۔ نتیجہ کی خبر نہیں کہ کل یہ کھایا پیا کس طرح نکلے گا۔ اچھا چند روز مزے اڑالیں انکے لئے آگ کا گھر تیار ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  3. يُدْخِلُداخل کرے گاyud'khilu
  4. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  5. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  6. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilū
  7. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥāti
  8. جَنَّـٰتٍۢباغوں میںjannātin
  9. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  10. مِنسےmin
  11. تَحْتِهَاان کے نیچے سےtaḥtihā
  12. ٱلْأَنْهَـٰرُ ۖنہریںl-anhāru
  13. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  14. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  15. يَتَمَتَّعُونَوہ مزے لوٹ رہے ہیں۔ فائدے اٹھا رہے ہیںyatamattaʿūna
  16. وَيَأْكُلُونَاور کھا رہے ہیںwayakulūna
  17. كَمَاجیسا کہkamā
  18. تَأْكُلُکھاتے ہیںtakulu
  19. ٱلْأَنْعَـٰمُجانور۔ مویشیl-anʿāmu
  20. وَٱلنَّارُاور آگwal-nāru
  21. مَثْوًۭىٹھکانہ ہےmathwan
  22. لَّهُمْان کاlahum

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں