تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مسلمانوں کو چاہئے کہ کفار کے مقابلہ میں سست اور کم ہمت نہ بنیں اور جنگ کی سختیوں سے گھبرا کر صلح کی طرف نہ دوڑیں۔ ورنہ دشمن شیر ہو کر دباتے چلے جائیں گے اور جماعت اسلام کو مغلوب و رسوا ہونا پڑے گا ہاں کسی وقت اسلام کی مصلحت اور اہل اسلام کی بھلائی صلح میں نظر آئے تو اس وقت صلح کر لینے میں مضائقہ نہیں۔ جیسا کہ آگے سورۂ "فتح" میں آتا ہے۔ بہرحال صلح کی بناء اپنی کم ہمتی اور نامردی پر نہ ہونی چاہئے۔ یعنی گھبرانے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں