مواد پر جائیں
Quran Maqasid

وَهَنَ

قرآن میں وهن

معنی: تم سستی کرو۔ ہمت ہارو

وهن قرآن کی 5 سورتوں کی 6 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
7
آیات
6
سورتیں
5
مادّہ
و ه ن

وَهَنَ

فعل · 5 بار

معنی: تم سستی کرو۔ ہمت ہارو · دوسرے تراجم: انہوں نے سستی دکھائی, تم سستی کرو۔ کمزوری دکھاؤ, کمزور ہوگئیں, تم سستی کرو

قرآن میں صورتیں

  • تَهِنُوا۟ ×3
  • وَهَنُوا۟ ×1
  • وَهَنَ ×1

وَهْن

اسم · 2 بار

معنی: کمزوری کے ساتھ · دوسرے تراجم: کمزوری کے

قرآن میں صورتیں

  • وَهْنًا ×1
  • وَهْنٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الوهن: ضعف من حيث الخلق، أو الخلق.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الواو والهاء والنون: كلمتان تدل إحداهما على ضعف، والأخرى على زمان.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ و ه ن پر مکمل اندراجات

وهن والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (دیکھو) بے دل نہ ہونا اور نہ کسی طرح کا غم کرنا اگر تم مومن (صادق) ہو تو تم ہی غالب رہو گے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:139
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بہت سے نبی ہوئے ہیں جن کے ساتھ ہو کر اکثر اہل الله (خدا کے دشمنوں سے) لڑے ہیں تو جو مصبتیں ان پر راہِ خدا میں واقع ہوئیں ان کے سبب انہوں نے نہ تو ہمت ہاری اور نہ بزدلی کی نہ (کافروں سے) دبے اور خدا استقلال رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:146
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کفار کا پیچھا کرنے میں سستی نہ کرنا اگر تم بےآرام ہوتے ہو تو جس طرح تم بےآرام ہوتے ہو اسی طرح وہ بھی بےآرام ہوتے ہیں اور تم خدا سے ایسی ایسی امیدیں رکھتے ہو جو وہ نہیں رکھ سکتے اور خدا سب کچھ جانتا اور (بڑی) حکمت والا ہے

    سورہ نساء، آیت 4:104
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اور) کہا کہ اے میرے پروردگار میری ہڈیاں بڑھاپے کے سبب کمزور ہوگئی ہیں اور سر (ہے کہ) بڑھاپے (کی وجہ سے) شعلہ مارنے لگا ہے اور اے میرے پروردگار میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا

    سورہ مریم، آیت 19:4
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے انسان کو جسے اُس کی ماں تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اُٹھائے رکھتی ہے (پھر اس کو دودھ پلاتی ہے) اور (آخرکار) دو برس میں اس کا دودھ چھڑانا ہوتا ہے (اپنے نیز) اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی ہے کہ میرا بھی شکر کرتا رہ اور اپنے ماں باپ کا بھی (کہ تم کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے

    سورہ لقمان، آیت 31:14
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم ہمت نہ ہارو اور (دشمنوں کو) صلح کی طرف نہ بلاؤ۔ اور تم تو غالب ہو۔ اور خدا تمہارے ساتھ ہے وہ ہرگز تمہارے اعمال کو کم (اور گم) نہیں کرے گا

    سورہ محمد، آیت 47:35