مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فتح، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن لم يؤمن بالله ورسوله فانا اعتدنا للكافرين سعيرا

اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 29 میں سے آیت 13
  • پارہ 26
  • صفحہ 512

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَناور جو کوئیwaman
  2. لَّمْنہlam
  3. يُؤْمِنۢایمان لائےyu'min
  4. بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
  5. وَرَسُولِهِۦاور اس کے رسول پرwarasūlihi
  6. فَإِنَّآتو بیشک ہم نےfa-innā
  7. أَعْتَدْنَاتیار کیا ہم نےaʿtadnā
  8. لِلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لیےlil'kāfirīna
  9. سَعِيرًۭابھڑکتی ہوئی آگ کوsaʿīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں