مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فتح، آیت 2

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ليغفر لك الله ما تقدم من ذنبك وما تاخر ويتم نعمته عليك ويهديك صراطا مستقيما

تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 29 میں سے آیت 2
  • پارہ 26
  • صفحہ 511

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

"حُدیبیہ" کی صلح بظاہر ذلت و مغلوبیت کی صلح نظر آتی ہے۔ اور شرائط صلح پڑھ کر بادی النظر میں یہ ہی محسوس ہو تا ہے کہ تمام جھگڑوں کا فیصلہ کفار قریش کے حق میں ہوا۔ چنچہ حضرت عمر اور دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم بھی صلح کی ظاہری سطح دیکھ کر سخت محزون و مضطرب تھے۔ وہ خیال کرتے تھے کہ اسلام کے چودہ پندرہ سو سرفروش سپاہیوں کے سامنے قریش اور انکے طرفداروں کی جمعیت کیا چیز ہے۔ کیوں تمام نزاعات کا فیصلہ تلوار سے نہیں کر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لِّيَغْفِرَتاکہ درگزر فرمائےliyaghfira
  2. لَكَآپ کے لیےlaka
  3. ٱللَّهُاللہl-lahu
  4. مَاجوmā
  5. تَقَدَّمَپہلے ہوچکاtaqaddama
  6. مِنسےmin
  7. ذَنۢبِكَآپ کے قصور میں (سے)dhanbika
  8. وَمَااور جوwamā
  9. تَأَخَّرَبعد میں ہواta-akhara
  10. وَيُتِمَّاور پورا کردےwayutimma
  11. نِعْمَتَهُۥاپنی نعمت کوniʿ'matahu
  12. عَلَيْكَآپ پرʿalayka
  13. وَيَهْدِيَكَاور رہنمائی کرے آپ کیwayahdiyaka
  14. صِرَٰطًۭاراستے کی طرفṣirāṭan
  15. مُّسْتَقِيمًۭاسیدھےmus'taqīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں