مواد پر جائیں
Quran Maqasid

تَأَخَّرَ

قرآن میں تأخر

معنی: تاخیر کرے۔ دیرے کرے

تأخر قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
أ خ ر

تَأَخَّرَ

فعل · 3 بار

معنی: تاخیر کرے۔ دیرے کرے · دوسرے تراجم: بعد میں ہوا, پیچھے رہ جائے

قرآن میں صورتیں

  • تَأَخَّرَ ×2
  • يَتَأَخَّرَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

آخر يقابل به الأول، وآخر يقابل به الواحد، ويعبر بالدار الآخرة عن النشأة الثانية، كما يعبر بالدار

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الهمزة والخاء والراء أصل واحد إليه ترجع فروعه، وهو خلاف التقدم. وهذا قياس أخذناه عن الخليل فإنه قال: الآخر نقيض المتقدم. والأخر نقيض القدم، تقول مضى قدما وتأخر أخرا. وقال: وآخرة الرحل وقادمته ومؤخر الرحل ومقدمه. قال: ولم يجئ مؤخر مخففة في شيء من كلامهم إلا في مؤخر العين ومقدم العين فقط. ومن هذا القياس بعتك بيعا بأخرة،…

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ أ خ ر پر مکمل اندراجات

تأخر والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (قیام منیٰ کے) دنوں میں (جو) گنتی کے (دن میں) خدا کو یاد کرو۔ اگر کوئی جلدی کرے (اور) دو ہی دن میں (چل دے) تو اس پر بھی کچھ گناہ نہیں۔ اور جو بعد تک ٹھہرا رہے اس پر بھی کچھ گناہ نہیں۔ یہ باتیں اس شخص کے لئے ہیں جو (خدا سے) ڈرے اور تم لوگ خدا سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ تم سب اس کے پاس جمع کئے جاؤ گے۔

    سورہ بقرہ، آیت 2:203
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے

    سورہ فتح، آیت 48:2
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے

    سورہ مدثر، آیت 74:37