مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فتح، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لقد صدق الله رسوله الرؤيا بالحق لتدخلن المسجد الحرام ان شاء الله امنين محلقين رءوسكم ومقصرين لا تخافون فعلم ما لم تعلموا فجعل من دون ذلك فتحا قريبا

بےشک خدا نے اپنے پیغمبر کو سچا (اور) صحیح خواب دکھایا۔ کہ تم خدا نے چاہا تو مسجد حرام میں اپنے سر منڈوا کر اور اپنے بال کتروا کر امن وامان سے داخل ہوگے۔ اور کسی طرح کا خوف نہ کرو گے۔ جو بات تم نہیں جانتے تھے اس کو معلوم تھی سو اس نے اس سے پہلے ہی جلد فتح کرادی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 29 میں سے آیت 27
  • پارہ 26
  • صفحہ 514

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

ابتدائے سورت میں ذکر ہو چکا ہے کہ مدینہ میں حضور ﷺ نے خواب دیکھا تھا کہ ہم مکہ میں داخل ہوئے اور سر منڈا کر اور بال کتروا کر حلال ہو رہے ہیں۔ ادھر اتفاق سے آپ کا قصد اسی سال عمرہ کا ہو گیا صحابہ نے عمومًا یہ خیا ل جما لیا کہ اسی سال ہم مکہ پہنچیں گے اور عمرہ ادا کریں گے۔ جس وقت صلح مکمل ہو کر حُدیبیہ سے واپسی ہوئی بعض صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کیا آپ نے نہیں فرمایا تھا کہ ہم امن و امان سے مکہ میں داخل ہوں گے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَّقَدْالبتہ تحقیقlaqad
  2. صَدَقَسچ کر دکھایاṣadaqa
  3. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  4. رَسُولَهُاپنے رسول کےrasūlahu
  5. ٱلرُّءْيَاخواب کوl-ru'yā
  6. بِٱلْحَقِّ ۖحق کے ساتھbil-ḥaqi
  7. لَتَدْخُلُنَّالبتہ تم ضرور داخل ہوگےlatadkhulunna
  8. ٱلْمَسْجِدَمسجدl-masjida
  9. ٱلْحَرَامَحرام میںl-ḥarāma
  10. إِناگرin
  11. شَآءَچاہاshāa
  12. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  13. ءَامِنِينَامن کی حالت میںāminīna
  14. مُحَلِّقِينَمنڈائے ہوئے۔ منڈوانے والےmuḥalliqīna
  15. رُءُوسَكُمْاپنے سروں کوruūsakum
  16. وَمُقَصِّرِينَاور ترشوائے ہوئےwamuqaṣṣirīna
  17. لَانہیںlā
  18. تَخَافُونَ ۖتم ڈرو گےtakhāfūna
  19. فَعَلِمَتو وہ جانتا تھا اسےfaʿalima
  20. مَاجوmā
  21. لَمْنہیںlam
  22. تَعْلَمُوا۟تم جانتے تھےtaʿlamū
  23. فَجَعَلَتو اس نے کردیfajaʿala
  24. مِنکےmin
  25. دُونِعلاوہdūni
  26. ذَٰلِكَاس کےdhālika
  27. فَتْحًۭافتحfatḥan
  28. قَرِيبًاقریبیqarīban

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں