مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وعد الله الذين امنوا وعملوا الصالحات لهم مغفرة واجر عظيم

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 9
  • پارہ 6
  • صفحہ 108

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَعَدَوعدہ کیاwaʿada
  2. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  3. ٱلَّذِينَان لوگوں سےalladhīna
  4. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  5. وَعَمِلُوا۟اور عمل کیےwaʿamilū
  6. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ ۙاچھے۔ نیکl-ṣāliḥāti
  7. لَهُمان کے لیےlahum
  8. مَّغْفِرَةٌۭبخشش ہےmaghfiratun
  9. وَأَجْرٌاور اجر ہےwa-ajrun
  10. عَظِيمٌۭبڑاʿaẓīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں