مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 107

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فان عثر على انهما استحقا اثما فاخران يقومان مقامهما من الذين استحق عليهم الاوليان فيقسمان بالله لشهادتنا احق من شهادتهما وما اعتدينا انا اذا لمن الظالمين

پھر اگر معلوم ہو جائے کہ ان دونوں نے (جھوٹ بول کر) گناہ حاصل کیا ہے تو جن لوگوں کا انہوں نے حق مارنا چاہا تھا ان میں سے ان کی جگہ اور دو گواہ کھڑے ہوں جو (میت سے) قرابت قریبہ رکھتے ہوں پھر وہ خدا کی قسمیں کھائیں کہ ہماری شہادت ان کی شہادت سے بہت اچھی ہے اور ہم نے کوئی زیادتی نہیں کی ایسا کیا ہو تو ہم بےانصاف ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 107
  • پارہ 7
  • صفحہ 125

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

ایک ہو تب بھی مضائقہ نہیں۔ یعنی اگر قرائن و آثار سے اوصیاء کی قسم کا جھوٹ ہونا معلوم ہو اور وہ بذریعہ شہادت شرعی اپنی سچائی ثابت نہ کر سکیں تو میت کے وارثوں کو قسم دی جائے گی کہ ان کو اوصیاء کے دعوے کی واقعیت کا کوئی علم نہیں اور یہ کہ ان کی گواہی اوصیاء کی گواہی سے زیادہ احق بالقبول ہے۔ ان آیات کی شان نزول یہ ہے کہ ایک شخص "بدیل" نامی جو مسلمان تھا۔ دو شخصوں تمیم و عدی کے ساتھ جو اس وقت نصرانی تھے۔ بغرض تجارت ملک…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنْپھر اگرfa-in
  2. عُثِرَخبر ہوجائےʿuthira
  3. عَلَىٰٓاس بات پرʿalā
  4. أَنَّهُمَاکہ بیشک وہ دونوںannahumā
  5. ٱسْتَحَقَّآوہ دونوں حق دار ہوئےis'taḥaqqā
  6. إِثْمًۭاگناہ کےith'man
  7. فَـَٔاخَرَانِدو دوسرےfaākharāni
  8. يَقُومَانِدونوں کھڑے ہوگئےyaqūmāni
  9. مَقَامَهُمَاان دونوں کی جگہmaqāmahumā
  10. مِنَمیں سےmina
  11. ٱلَّذِينَان لوگوںalladhīna
  12. ٱسْتَحَقَّحق ثابت ہواis'taḥaqqa
  13. عَلَيْهِمُان پرʿalayhimu
  14. ٱلْأَوْلَيَـٰنِدو قریب ترینl-awlayāni
  15. فَيُقْسِمَانِپھر وہ دونوں قسمیں کھائیں گےfayuq'simāni
  16. بِٱللَّهِاللہ کیbil-lahi
  17. لَشَهَـٰدَتُنَآالبتہ ہماری شہادتlashahādatunā
  18. أَحَقُّزیادہ سچی ہےaḥaqqu
  19. مِنسےmin
  20. شَهَـٰدَتِهِمَاان دونوں کی شہادتshahādatihimā
  21. وَمَااور نہیںwamā
  22. ٱعْتَدَيْنَآزیادتی کی ہم نےiʿ'tadaynā
  23. إِنَّآبیشک ہمinnā
  24. إِذًۭاتبidhan
  25. لَّمِنَالبتہ میں سے ہوں گےlamina
  26. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموںl-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں