مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 116

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ قال الله يا عيسى ابن مريم اانت قلت للناس اتخذوني وامي الهين من دون الله قال سبحانك ما يكون لي ان اقول ما ليس لي بحق ان كنت قلته فقد علمته تعلم ما في نفسي ولا اعلم ما في نفسك انك انت علام الغيوب

اور (اس وقت کو بھی یاد رکھو) جب خدا فرمائے گا کہ اے عیسیٰ بن مریم! کیا تم نے لوگوں سے کہا تھا کہ خدا کے سوا مجھے اور میری والدہ کو معبود مقرر کرو؟ وہ کہیں گے کہ تو پاک ہے مجھے کب شایاں تھا کہ میں ایسی بات کہتا جس کا مجھے کچھ حق نہیں اگر میں نے ایسا کہا ہوگا تو تجھ کو معلوم ہوگا (کیونکہ) جو بات میرے دل میں ہے تو اسے جانتا ہے اور جو تیرے ضمیر میں ہے اسے میں نہیں جانتا بےشک تو علاّم الغیوب ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 116
  • پارہ 7
  • صفحہ 127

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پچھلا رکوع حقیقت میں اس رکوع کی تمہید تھی۔ پچھلے رکوع کی ابتدا میں یَوۡمَ یَجۡمَعُ اللّٰہُ الرُّسُلَ (المائدۃ۔۱۰۹) الخ فرما کر آگاہ کیا تھا کہ قیامت کے دن تمام مرسلین سے ان کی امتوں کے مواجہ میں علیٰ رؤس الاشہاد سوال و جواب ہوں گے۔ پھر ان میں سے خاص حضرت مسیحؑ کا ذکر فرمایا جن کو کروڑوں آدمیوں نے خدائی کا درجہ دے رکھا ہے کہ ان سے بالخصوص اس عقیدہ باطلہ کی نسبت دریافت کیا جائے گا لیکن اول وہ عظیم الشان احسانات اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. قَالَفرمائے گاqāla
  3. ٱللَّهُالہl-lahu
  4. يَـٰعِيسَىاے عیسیٰyāʿīsā
  5. ٱبْنَابنib'na
  6. مَرْيَمَمریمmaryama
  7. ءَأَنتَکیا تو نےa-anta
  8. قُلْتَتو نے کہا تھاqul'ta
  9. لِلنَّاسِلوگوں سےlilnnāsi
  10. ٱتَّخِذُونِىبنا لو مجھ کوittakhidhūnī
  11. وَأُمِّىَاور میری ماں کوwa-ummiya
  12. إِلَـٰهَيْنِدو الہilāhayni
  13. مِنmin
  14. دُونِسواdūni
  15. ٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahi
  16. قَالَqāla
  17. سُبْحَـٰنَكَوہ کہیں گےsub'ḥānaka
  18. مَانہیں ہےmā
  19. يَكُونُyakūnu
  20. لِىٓمیرے لیےlī
  21. أَنْکہan
  22. أَقُولَمیں کہوںaqūla
  23. مَاجوmā
  24. لَيْسَنہیںlaysa
  25. لِىمیرے لیےlī
  26. بِحَقٍّ ۚحقbiḥaqqin
  27. إِناگرin
  28. كُنتُمیں نےkuntu
  29. قُلْتُهُۥکہا ہوتا اس کوqul'tuhu
  30. فَقَدْتو تحقیقfaqad
  31. عَلِمْتَهُۥ ۚجان لیتا تو اس کوʿalim'tahu
  32. تَعْلَمُتو جانتا ہےtaʿlamu
  33. مَاجوmā
  34. فِىمیں ہےfī
  35. نَفْسِىمیرے نفسnafsī
  36. وَلَآاور نہیںwalā
  37. أَعْلَمُمیں جانتاaʿlamu
  38. مَاجوmā
  39. فِىمیں ہےfī
  40. نَفْسِكَ ۚتیرے نفسnafsika
  41. إِنَّكَبیشک توinnaka
  42. أَنتَتو ہیanta
  43. عَلَّـٰمُخوب جانتا ہےʿallāmu
  44. ٱلْغُيُوبِغیب کی باتیںl-ghuyūbi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں