تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
وہ دو شخص حضرت یوشع بن نون اور کالب ابن یوقنا تھے جو خدا سے ڈرتے تھے۔ اسی لئے عمالقہ وغیرہ کا کچھ ڈر ان کو نہ رہا ہر کہ تر سیداز حق و تقویٰ گزید۔ تر سدازوے جن و انس و ہر کہ دید۔ یعنی ہمت کر کے شہر کے پھاٹک تک تو چلو ۔ پھر خدا تم کو غالب کرے گا۔ خدا اسی کی مدد کرتا ہے جو خود بھی اپنی مدد کرے۔ معلوم ہوا کہ اسباب مشروعہ کو ترک کرنا توکل نہیں۔ "توکل" یہ ہے کہ کسی نیک مقصد کے لئے انتہائی کوشش اور جہاد کرے پھر اس کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں