تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہاں سے نصاریٰ کے ایمان باللہ کی کیفیت دکھلائی گئ ہے کہ وہ کہاں تک حقانیت کے اس معیار پر پورے اترے۔ ان کے ایمان باللہ کا حال یہ ہے کہ عقل کے خلاف فطرت سلیمہ کے خلاف اور خود حضرت مسیحؑ کی تصریحات کے خلاف مسیح ابن مریمؑ کو خدا بنا دیا ۔ "ایک تین اور تین ایک" کی بھول بھلیاں تو محض برائےنام ہے۔ حقیقتًا سارا زور و قوت صرف حضرت مسیحؑ کی الوہیت ثابت کرنے پر صرف کیا جاتا ہے۔ حالانکہ خود حضرت مسیحؑ خدا کے رب ہونے اور دوسرے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں