تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کافروں سے مراد مشرکین ہیں اور ان آیات کا مصداق یہود مدینہ تھے۔ جنہوں نےمشرکین مکہ کے ساتھ سازش کر کے مسلمانوں سے لڑائی کی ٹھانی تھی۔ یعنی جو ذخیرہ اعمال کا کرنےسے پہلے آخرت کے لئے بھیج رہے ہیں وہ ایسا ہے جو ان کو غضب الہٰی اور عذب ابدی کا مستحق بناتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں