مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سَخِطَ

قرآن میں سخط

معنی: ناراض ہوا

سخط قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
س خ ط

سَخِطَ

فعل · 2 بار

معنی: ناراض ہوا · دوسرے تراجم: ناراض ہوتے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • سَخِطَ ×1
  • يَسْخَطُونَ ×1

سَخَط

اسم · 1 بار

معنی: ساتھ ناراضگی کے

قرآن میں صورتیں

  • بِسَخَطٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

السخط والسخط: الغضب الشديد المقتضي للعقوبة، قال: إذا هم يسخطون

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿أن سخط الله عليهم﴾ [المائدة: 80]. السخط والسخط: الغضب الشديد المقتضي للعقوبة. فهو من الباري تعالى إنزال عقوبته لمن سخط عليه نعوذ برضى الله من سخطه، وبمعافاته من عقوبته.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ س خ ط پر مکمل اندراجات

سخط والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بھلا جو شخص خدا کی خوشنودی کا تابع ہو وہ اس شخص کی طرح (مرتکب خیانت) ہوسکتا ہے جو خدا کی ناخوشی میں گرفتار ہو اور جس کا ٹھکانہ دوزخ ہے، اور وہ برا ٹھکانا ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:162
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تم ان میں سے بہتوں کو دیکھو گے کہ کافروں سے دوستی رکھتے ہیں انہوں نے جو کچھ اپنے واسطے آگے بھیجا ہے برا ہے (وہ یہ) کہ خدا ان سے ناخوش ہوا اور وہ ہمیشہ عذاب میں (مبتلا) رہیں گے

    سورہ مائدہ، آیت 5:80
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان میں سے بعض اسے بھی ہیں کہ (تقسیم) صدقات میں تم پر طعنہ زنی کرتے ہیں۔ اگر ان کو اس میں سے (خاطر خواہ) مل جائے تو خوش رہیں اور اگر (اس قدر) نہ ملے تو جھٹ خفا ہو جائیں

    سورہ توبہ، آیت 9:58