معنی: زیادتی کرنے والوں کو · دوسرے تراجم: ان کو جو حد سے بڑھنے والے ہیں۔ حد سے بڑھنے والوں کو, حد سے بڑھنے والوں کو, حد سے بڑھنے والوں سے, جو حد سے بڑھنے والے ہیں
قرآن میں صورتیں
ٱلْمُعْتَدِينَ×4
بِٱلْمُعْتَدِينَ×1
ٱلْمُعْتَدُونَ×1
کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ
العدو: التجاوز ومنافاة الالتئام، فتارة يعتبر بالقلب، فيقال له: العداوة والمعاداة، وتارة بالمشي، فيقال له: العدو، وتارة في الإخلال بالعدالة في المعاملة، فيقال له: العدوان والعدو. قال تعالى: فيسبوا الله عدوا بغير علم
قوله تعالى: ﴿فمن اضطر غير باغ ولا عاد﴾ [البقرة: 173] أي ولا متجاوز ما حد له. يقال: عدا يعدو عدوا وعدوانا: إذا تجاوز ما حد له. قال تعالى: ﴿فيسبوا الله عدوا بغير علم﴾ [الأنعام: 108] أي ظلما. وأصل العدو: التجاوز ومنافاة الالتئام؛ فتارة يعتبر بالقلب فيقال العداوة والمعاداة، وتارة بالمشي فيقال له العدو، وتارة في الإخلال…
اور سبب کیا ہے کہ جس چیز پر خدا کا نام لیا جائے تم اسے نہ کھاؤ حالانکہ جو چیزیں اس نے تمہارے لیے حرام ٹھیرا دی ہیں وہ ایک ایک کر کے بیان کر دی ہیں (بے شک ان کو نہیں کھانا چاہیے) مگر اس صورت میں کہ ان کے (کھانے کے) لیے ناچار ہو جاؤ اور بہت سے لوگ بےسمجھے بوجھے اپنے نفس کی خواہشوں سے لوگوں کو بہکا رہے ہیں کچھ شک نہیں کہ ایسے لوگوں کو جو (خدا کی مقرر کی ہوئی) حد سے باہر نکل جاتے ہیں تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے
پھر نوح کے بعد ہم نے اور پیغمبر اپنی اپنی قوم کی طرف بھیجے۔ تو وہ ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے۔ مگر وہ لوگ ایسے نہ تھے کہ جس چیز کی پہلے تکذیب کرچکے تھے اس پر ایمان لے آتے۔ اسی طرح ہم زیادتی کرنے والوں کے دلوں پر مہر لگا دیتے ہیں