مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 96

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

احل لكم صيد البحر وطعامه متاعا لكم وللسيارة وحرم عليكم صيد البر ما دمتم حرما واتقوا الله الذي اليه تحشرون

تمہارے لیے دریا (کی چیزوں) کا شکار اور ان کا کھانا حلال کر دیا گیا ہے (یعنی) تمہارے اور مسافروں کے فائدے کے لیے اور جنگل (کی چیزوں) کا شکار جب تک تم احرام کی حالت میں رہو تم پر حرام ہے اور خدا سے جس کے پاس تم (سب) جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 96
  • پارہ 7
  • صفحہ 124

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحب لکھتے ہیں احرام میں دریا کا شکار یعنی مچھلی حلال ہے اور دریا کا کھانا یعنی جو مچھلی پانی سےجدا ہو کر مر گئ اس نےنہیں پکڑی وہ بھی حلال ہے۔ فرمایا یہ تمہارے فائدہ کو رخصت دی پھر کوئی نہ سمجھے کہ حج کےطفیل سےحلال ہے فرمایا کہ اور سب مسافروں کے فائدہ کو مچھلی اگرچہ تالاب میں ہو وہ بھی شکار دریا ہے۔ یہ حکم شکار کا معلوم ہوا احرام کےاندر اور احرام میں قصد ہے مکہ کا اس شہر مکہ اور گردوپیش میں ہمیشہ شکار مارنا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أُحِلَّحلال کیا گیا ہےuḥilla
  2. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  3. صَيْدُشکارṣaydu
  4. ٱلْبَحْرِسمندر کاl-baḥri
  5. وَطَعَامُهُۥاور کھانا اس کاwaṭaʿāmuhu
  6. مَتَـٰعًۭافائدہ مند ہےmatāʿan
  7. لَّكُمْتمہارے لیےlakum
  8. وَلِلسَّيَّارَةِ ۖاور قافلے کے لیےwalilssayyārati
  9. وَحُرِّمَاور حرام کیا گیاwaḥurrima
  10. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  11. صَيْدُشکارṣaydu
  12. ٱلْبَرِّخشکی کاl-bari
  13. مَاmā
  14. دُمْتُمْجب تک تم ہوdum'tum
  15. حُرُمًۭا ۗحالت احرام میںḥuruman
  16. وَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqū
  17. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  18. ٱلَّذِىٓوہ ذاتalladhī
  19. إِلَيْهِاس کی طرفilayhi
  20. تُحْشَرُونَتم اکٹھے کیے جاؤ گےtuḥ'sharūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں