مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ق، آیت 14

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واصحاب الايكة وقوم تبع كل كذب الرسل فحق وعيد

اور بن کے رہنے والے اور تُبّع کی قوم۔ (غرض) ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہمارا وعید (عذاب) بھی پورا ہو کر رہا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 14
  • پارہ 26
  • صفحہ 518

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَصْحَـٰبُاور اصحابwa-aṣḥābu
  2. ٱلْأَيْكَةِایکہ (ایکہ والوں نے)l-aykati
  3. وَقَوْمُاور قومwaqawmu
  4. تُبَّعٍۢ ۚتبع نےtubbaʿin
  5. كُلٌّۭسب نےkullun
  6. كَذَّبَجھٹلایاkadhaba
  7. ٱلرُّسُلَرسولوں نےl-rusula
  8. فَحَقَّتو حق ہوگئیfaḥaqqa
  9. وَعِيدِمیری وعیدwaʿīdi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں