مواد پر جائیں
Quran Maqasid

وَعِيد

قرآن میں وعيد

معنی: میری وعید سے

وعيد قرآن کی 3 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
3
مادّہ
و ع د

وَعِيد

اسم · 6 بار

معنی: میری وعید سے · دوسرے تراجم: تنبیہات میں سے۔ ڈراؤں میں سے, میری وعید, وعدے کا, وعید کو۔ وعدہ عذاب کو

قرآن میں صورتیں

  • وَعِيدِ ×3
  • ٱلْوَعِيدِ ×2
  • بِٱلْوَعِيدِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الوعد يكون في الخير والشر. يقال وعدته بنفع وضر وعدا وموعدا وميعادا، والوعيد في الشر خاصة. يقال منه: أوعدته، ويقال: واعدته وتواعدنا. قال الله عز وجل: إن الله وعدكم وعد الحق

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الواو والعين والدال: كلمة صحيحة تدل على ترجية بقول. يقال: وعدته أعده وعدا. ويكون ذلك بخير وشر. فأما الوعيد فلا يكون إلا بشر. يقولون: أوعدته بكذا. قال:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ و ع د پر مکمل اندراجات

وعيد والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان کے بعد تم کو اس زمین میں آباد کریں گے۔ یہ اس شخص کے لیے ہے جو (قیامت کے روز) میرے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرے اور میرے عذاب سے خوف کرے

    سورہ ابراہیم، آیت 14:14
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے اس کو اسی طرح کا قرآن عربی نازل کیا ہے اور اس میں طرح طرح کے ڈراوے بیان کردیئے ہیں تاکہ لوگ پرہیزگار بنیں یا خدا ان کے لئے نصیحت پیدا کردے

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:113
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بن کے رہنے والے اور تُبّع کی قوم۔ (غرض) ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہمارا وعید (عذاب) بھی پورا ہو کر رہا

    سورہ ق، آیت 50:14
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور صور پھونکا جائے گا۔ یہی (عذاب کے) وعید کا دن ہے

    سورہ ق، آیت 50:20
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (خدا) فرمائے گا کہ ہمارے حضور میں ردوکد نہ کرو۔ ہم تمہارے پاس پہلے ہی (عذاب کی) وعید بھیج چکے تھے

    سورہ ق، آیت 50:28
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے اور تم ان پر زبردستی کرنے والے نہیں ہو۔ پس جو ہمارے (عذاب کی) وعید سے ڈرے اس کو قرآن سے نصیحت کرتے رہو

    سورہ ق، آیت 50:45