تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی وحی بھیجنے والا اللہ، لانے والا فرشتہ جس کی صورت و سیرت نہایت پاکیزہ اور فہم و حفظ وغیرہ کی تمام قوتیں کامل، پھر اتنا قریب ہو کر وحی پہنچائے پیغمبر اس کو اپنی آنکھ سے دیکھے، اس کا صاف اور روشن دل اس کی تصدیق کرے، تو کیا ایسی دیکھی بھالی چیز میں تم کو حق ہے کہ اس سے فضول بحث وتکرار کرو اور جھگڑے نکالو۔ اِذَالَمْ تَرَالْھِلَالَ فَسَلِّمْ لِنَاسٍ رَاَوْہُ بِالْاَبْصَارِ ۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں