تَمارَ
فعل · 4 بارمعنی: جو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیں · دوسرے تراجم: کیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سے, تم جھگڑتے ہو, تو وہ جھگڑے
قرآن میں صورتیں
- يُمَارُونَ ×1
- أَفَتُمَٰرُونَهُۥ ×1
- تَتَمَارَىٰ ×1
- فَتَمَارَوْا۟ ×1
تَمارَ
معنی: جو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیں
تمار قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیں · دوسرے تراجم: کیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سے, تم جھگڑتے ہو, تو وہ جھگڑے
معنی: تم جھگڑا کرو
المرية: التردد في الأمر، وهو أخص من الشك. قال تعالى: ولا يزال الذين كفروا في مرية منه [الحج/ 55] ، فلا تك في مرية مما يعبد هؤلاء [هود/ 109] ، فلا تكن في مرية من لقائه [السجدة/ 23] ، ألا إنهم في مرية من لقاء ربهم [فصلت/ 54] والامتراء والمماراة: المحاجة فيما فيه مرية. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿فلا تك في مرية﴾ [هود: 109] قيل: الشك، وقال آخرون: المرية: التردد في الأمر، وهو أخص من الشك، قال الراغب: وفيه نظر؛ فإن الشك تردد أيضا مع تساوي الطرفين.
5 میں سے آیات 1–5
(بعض لوگ) اٹکل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے (اور) چوتھا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ سات تھے اور آٹھواں ان کا کتّا تھا۔ کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ (جانتے ہیں) تو تم ان (کے معاملے) میں گفتگو نہ کرنا مگر سرسری سی گفتگو۔ اور نہ ان کے بارے میں ان میں کسی سے کچھ دریافت ہی کرنا
سورہ کہف، آیت 18:22جو لوگ اس پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اور جو مومن ہیں وہ اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جانتے ہیں کہ وہ برحق ہے۔ دیکھو جو لوگ قیامت میں جھگڑتے ہیں وہ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں
سورہ شوریٰ، آیت 42:18کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟
سورہ نجم، آیت 53:12تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
سورہ نجم، آیت 53:55اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا
سورہ قمر، آیت 54:36