تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی حق تعالیٰ کے انواروتجلیات اس درخت پر چھا رہے تھے۔ اور فرشتوں کی کثرت و ہجوم کا یہ عالم تھا کہ ہر پتے کے ساتھ ایک فرشتہ نظر آتا تھا۔ بعض روایات میں ہے کہ مَایَغْشٰی سنہری پروانے تھے۔ یعنی نہایت خوش رنگ جنکے دیکھے سے دل کھنچا جائے۔ اس وقت درخت کی بہار اور رونق اور اس کا حسن و جمال ایسا تھا کہ کسی مخلوق کی طاقت نہیں کہ لفظوں میں بیان کرسکے۔ معراج میں رؤیت باری تعالٰی کا مسئلہ: شاید ابن عباسؓ وغیرہ کے قول کے موافق…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں