مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فنادوا صاحبهم فتعاطى فعقر

تو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس کی) کونچیں کاٹ ڈالیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 29
  • پارہ 27
  • صفحہ 530

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَنَادَوْا۟تو انہوں نے پکاراfanādaw
  2. صَاحِبَهُمْاپنے ساتھی کوṣāḥibahum
  3. فَتَعَاطَىٰتو اس نے پکڑاfataʿāṭā
  4. فَعَقَرَتو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیںfaʿaqara

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں