مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد صبحهم بكرة عذاب مستقر

اور ان پر صبح سویرے ہی اٹل عذاب آ نازل ہوا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 38
  • پارہ 27
  • صفحہ 530

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. صَبَّحَهُمصبح کی ان پرṣabbaḥahum
  3. بُكْرَةًصبح سویرےbuk'ratan
  4. عَذَابٌۭایک عذاب نےʿadhābun
  5. مُّسْتَقِرٌّۭمستقل۔ اٹلmus'taqirrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں