مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 43

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اكفاركم خير من اولئكم ام لكم براءة في الزبر

(اے اہل عرب) کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے (پہلی) کتابوں میں کوئی فارغ خطی لکھ دی گئی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 43
  • پارہ 27
  • صفحہ 530

لفظ بہ لفظ

  1. أَكُفَّارُكُمْکیا کفار تمہارےakuffārukum
  2. خَيْرٌۭبہتر ہیںkhayrun
  3. مِّنْسےmin
  4. أُو۟لَـٰٓئِكُمْان لوگوںulāikum
  5. أَمْیاam
  6. لَكُمتمہارے لیےlakum
  7. بَرَآءَةٌۭکوئی معافی ہےbarāatun
  8. فِىمیںfī
  9. ٱلزُّبُرِصحیفوںl-zuburi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں