مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مجادلہ، آیت 20

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين يحادون الله ورسوله اولئك في الاذلين

جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 22 میں سے آیت 20
  • پارہ 28
  • صفحہ 544

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. يُحَآدُّونَجو مقابلہ کرتے ہیںyuḥāddūna
  4. ٱللَّهَاللہ کاl-laha
  5. وَرَسُولَهُۥٓاور اس کے رسول کاwarasūlahu
  6. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  7. فِىمیںfī
  8. ٱلْأَذَلِّينَسب سے ذلیل ترین (مخلوق) میں سے ہیںl-adhalīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں