مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 102

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ذلكم الله ربكم لا اله الا هو خالق كل شيء فاعبدوه وهو على كل شيء وكيل

یہی (اوصاف رکھنے والا) خدا تمہارا پروردگار ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) ہر چیز کا پیداکرنے والا (ہے) تو اسی کی عبادت کرو۔ اور وہ ہر چیز کا نگراں ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 102
  • پارہ 7
  • صفحہ 141

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس کی عبادت اس لئے کرنی چاہئے کہ مذکورہ بالاصفات کی وجہ سے وہ ذاتی طور پر استحقاق معبود بننے کا رکھتا ہے اور اس لئے بھی کہ تمام مخلوق کی کارسازی اسی کے ہاتھ میں ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ذَٰلِكُمُیہ ہےdhālikumu
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. رَبُّكُمْ ۖرب تمہاراrabbukum
  4. لَآنہیںlā
  5. إِلَـٰهَکوئی الہilāha
  6. إِلَّامگرillā
  7. هُوَ ۖوہیhuwa
  8. خَـٰلِقُپیدا کرنے والاkhāliqu
  9. كُلِّہرkulli
  10. شَىْءٍۢچیز کاshayin
  11. فَٱعْبُدُوهُ ۚپس عبادت کرو اس کیfa-uʿ'budūhu
  12. وَهُوَاور وہwahuwa
  13. عَلَىٰاوپرʿalā
  14. كُلِّہرkulli
  15. شَىْءٍۢچیز کےshayin
  16. وَكِيلٌۭکارساز ہےwakīlun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں