مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 101

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

بديع السماوات والارض انى يكون له ولد ولم تكن له صاحبة وخلق كل شيء وهو بكل شيء عليم

(وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (ہے) ۔ اس کے اولاد کہاں سے ہو جب کہ اس کی بیوی ہی نہیں۔ اور اس نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے۔ اور وہ ہر چیز سے باخبر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 101
  • پارہ 7
  • صفحہ 140

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جس نے تنہا تمام آسمان و زمین بدون کسی نمونہ اور توسط آلات وغیرہ ایسے انوکھے طرز پر پیدا کر دیئے آج اس کو شرکاء کی امداد اور بیٹے پوتے کا سہار ڈھونڈے کی کیا ضرورت ہے۔ تعجب ہے کہ جب کسی مخلوق کو تم حقیقتًا خدا کی اولاد قرار دیتے ہو تو ان بچوں کی ماں کسے تجویز کرو گے اور اس ماں کا تعلق خدا کےساتھ کس قسم کا مانو گے۔ عیسائی حضرت مسیحؑ کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں۔ لیکن یہ جسارت وہ بھی نہیں کر سکے کہ مریم صدیقہ کو (العیاذ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. بَدِيعُنئے سرے سے پیدا کرنے والا ہےbadīʿu
  2. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwāti
  3. وَٱلْأَرْضِ ۖاور زمین کاwal-arḍi
  4. أَنَّىٰکیونکرannā
  5. يَكُونُہوسکتا ہےyakūnu
  6. لَهُۥاس کے لیےlahu
  7. وَلَدٌۭکوئی بیٹاwaladun
  8. وَلَمْحالانکہ نہیںwalam
  9. تَكُنہےtakun
  10. لَّهُۥاس کے لیےlahu
  11. صَـٰحِبَةٌۭ ۖکوئی بیویṣāḥibatun
  12. وَخَلَقَاور اس نے پیدا کیاwakhalaqa
  13. كُلَّہرkulla
  14. شَىْءٍۢ ۖچیز کوshayin
  15. وَهُوَاور وہwahuwa
  16. بِكُلِّساتھ ہرbikulli
  17. شَىْءٍچیز کےshayin
  18. عَلِيمٌۭجاننے والا ہےʿalīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں