يَعْمَهُ
فعل · 7 بارمعنی: وہ بھٹکتے پھرتے ہیں · دوسرے تراجم: وہ بھٹک رہے ہیں/ اندھے بنے پھرتے ہیں, وہ سرگرداں پھرتے ہیں۔ وہ حیران پھرتے ہیں, بہکے ہوئے تھے۔ بہک رہے تھے, سرگرداں پھرتے
قرآن میں صورتیں
- يَعْمَهُونَ ×7
يَعْمَهُ
معنی: وہ بھٹکتے پھرتے ہیں
يعمه قرآن کی 7 سورتوں کی 7 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ بھٹکتے پھرتے ہیں · دوسرے تراجم: وہ بھٹک رہے ہیں/ اندھے بنے پھرتے ہیں, وہ سرگرداں پھرتے ہیں۔ وہ حیران پھرتے ہیں, بہکے ہوئے تھے۔ بہک رہے تھے, سرگرداں پھرتے
العمه: التردد في الأمر من التحير. يقال: عمه فهو عمه وعامه ، وجمعه عمه. قال تعالى: في طغيانهم يعمهون
قوله تعالى: ﴿ونذرهم في طغيانهم يعمهون﴾ [الأنعام:110] أي يترددون في حيرتهم. ويقال: رجل عامه وعمه، وعمه أبلغ من عامه، والجمع عماه وعمه. وأنشد:
7 میں سے آیات 1–7
ان (منافقوں) سے خدا ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں
سورہ بقرہ، آیت 2:15اور ہم ان کے دلوں اور آنکھوں کو الٹ دیں گے (تو) جیسے یہ اس (قرآن) پر پہلی دفعہ ایمان نہیں لائے (ویسے پھر نہ لائیں گے) اور ان کو چھوڑ دیں گے کہ اپنی سرکشی میں بہکتے رہیں
سورہ انعام، آیت 6:110جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ ان (گمراہوں) کو چھوڑے رکھتا ہے کہ اپنی سرکشی میں پڑے بہکتے رہیں
سورہ اعراف، آیت 7:186اور اگر خدا لوگوں کی برائی میں جلدی کرتا جس طرح وہ طلب خیر میں جلدی کرتے ہیں۔ تو ان کی (عمر کی) میعاد پوری ہوچکی ہوتی سو جن لوگوں کو ہم سے ملنے کی توقع نہیں انہیں ہم چھوڑے رکھتے ہیں کہ اپنی سرکشی میں بہکتے رہیں
سورہ یونس، آیت 10:11(اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے
سورہ حجر، آیت 15:72اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں، وہ دور کردیں تو اپنی سرکشی پر اڑے رہیں (اور) بھٹکتے (پھریں)
سورہ مومنون، آیت 23:75جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ہم نے ان کے اعمال ان کے لئے آرستہ کردیئے ہیں تو وہ سرگرداں ہو رہے ہیں
سورہ نمل، آیت 27:4