مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُمْتَري

قرآن میں ممتري

معنی: شک کرنے والوں میں سے

ممتري قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
م ر ي

مُمْتَري

اسم · 4 بار

معنی: شک کرنے والوں میں سے · دوسرے تراجم: شک کرنے والوں, شک میں پڑنے والوں

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْمُمْتَرِينَ ×4

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

المرية: التردد في الأمر، وهو أخص من الشك. قال تعالى: ولا يزال الذين كفروا في مرية منه [الحج/ 55] ، فلا تك في مرية مما يعبد هؤلاء [هود/ 109] ، فلا تكن في مرية من لقائه [السجدة/ 23] ، ألا إنهم في مرية من لقاء ربهم [فصلت/ 54] والامتراء والمماراة: المحاجة فيما فيه مرية. قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فلا تك في مرية﴾ [هود: 109] قيل: الشك، وقال آخرون: المرية: التردد في الأمر، وهو أخص من الشك، قال الراغب: وفيه نظر؛ فإن الشك تردد أيضا مع تساوي الطرفين.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ م ر ي پر مکمل اندراجات

ممتري والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اے پیغمبر، یہ نیا قبلہ) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

    سورہ بقرہ، آیت 2:147
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ بات) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:60
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (کہو) کیا میں خدا کے سوا اور منصف تلاش کروں حالانکہ اس نے تمہاری طرف واضع المطالب کتاب بھیجی ہے اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب (تورات) دی ہے وہ جانتے ہیں کہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق نازل ہوئی ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

    سورہ انعام، آیت 6:114
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر تم کو اس (کتاب کے) بارے میں جو ہم نے تم پر نازل کی ہے کچھ شک ہو تو جو لوگ تم سے پہلے کی (اُتری ہوئی) کتابیں پڑھتے ہیں ان سے پوچھ لو۔ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس حق آچکا ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

    سورہ یونس، آیت 10:94