تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی نہ حقیقتًا نہ حکمًا۔ حنفیہ متروک التسمیہ عمدًا کے مسئلہ میں ذکر حکمی کا دعویٰ کرتے ہیں۔ یعنی شرک فقط یہ ہی نہیں کہ کسی کو سوائے خدا کے پوجے۔ بلکہ شرک حکم میں بھی ہےکسی چیز کی تحلیل و تحریم میں مستند شرعی کو چھوڑ کر محض آراء و اہواء کا تابع ہو جائے۔ جیسا کہ اِتَّخَذُوۡۤا اَحۡبَارَہُمۡ وَ رُہۡبَانَہُمۡ اَرۡبَابًا مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ (التوبۃ۔۳۱) کی تفسیر میں مرفوعًا منقول ہے کہ اہل کتاب نے وحی الہٰی کو چھوڑ کر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں