مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 137

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكذلك زين لكثير من المشركين قتل اولادهم شركاؤهم ليردوهم وليلبسوا عليهم دينهم ولو شاء الله ما فعلوه فذرهم وما يفترون

اسی طرح بہت سے مشرکوں کو ان کے شریکوں نے ان کے بچوں کو جان سے مار ڈالنا اچھا کر دکھایا ہے تاکہ انہیں ہلاکت میں ڈال دیں اور ان کے دین کو ان پر خلط ملط کر دیں اور اگر خدا چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے تو ان کو چھوڑ دو کہ وہ جانیں اور ان کا جھوٹ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 137
  • پارہ 8
  • صفحہ 145

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہاں "شرکاء" کی تفسیر مجاہد نے "شیاطین" سے کی ہے۔ مشرکین کی انتہائی جہالت اور سنگدلی کا ایک نمونہ یہ تھا کہ بعض اپنی بیٹیوں کو سسر بننے کے خوف سے اور بعض اس اندیشہ پر کہ کہاں سے کھلائیں گے حقیقی اولاد کو قتل کر دیتے تھے اور بعض اوقات منت مانتے تھے کہ اگر اتنے بیٹے ہو جائیں گے یا فلاں مراد پوری ہو گی تو ایک بیٹا فلاں بت کے نام پر ذبح کریں گے۔ پھر اس ظلم و بےرحمی کو بڑی عبادت اور قربت سمجھتے تھے۔ شاید یہ رسم شیطان نے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
  2. زَيَّنَخوبصورت بنادیاzayyana
  3. لِكَثِيرٍۢبہت سوں کے لئےlikathīrin
  4. مِّنَسےmina
  5. ٱلْمُشْرِكِينَمشرکین میں سےl-mush'rikīna
  6. قَتْلَقتل کرناqatla
  7. أَوْلَـٰدِهِمْان کی اولاد کاawlādihim
  8. شُرَكَآؤُهُمْان کے شریکوں نےshurakāuhum
  9. لِيُرْدُوهُمْتاکہ وہ ہلاکت میں ڈالیں ان کوliyur'dūhum
  10. وَلِيَلْبِسُوا۟اور تاکہ مشتبہ کردیںwaliyalbisū
  11. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  12. دِينَهُمْ ۖان کے دین کوdīnahum
  13. وَلَوْاور اگرwalaw
  14. شَآءَچاہتاshāa
  15. ٱللَّهُاللہl-lahu
  16. مَانہmā
  17. فَعَلُوهُ ۖوہ کرتے اس کوfaʿalūhu
  18. فَذَرْهُمْپس چھوڑ دو انہیںfadharhum
  19. وَمَااور جوwamā
  20. يَفْتَرُونَکچھ وہ گھڑتے ہیںyaftarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں