مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 159

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين فرقوا دينهم وكانوا شيعا لست منهم في شيء انما امرهم الى الله ثم ينبئهم بما كانوا يفعلون

جن لوگوں نے اپنے دین میں (بہت سے) رستے نکالے اور کئی کئی فرقے ہو گئے ان سے تم کو کچھ کام نہیں ان کا کام خدا کے حوالے پھر جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں وہ ان کو (سب) بتائے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 159
  • پارہ 8
  • صفحہ 150

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پچھلے رکوع میں قُلۡ تَعَالَوۡا اَتۡلُ مَا حَرَّمَ رَبُّکُمۡ عَلَیۡکُمۡ الخ سے بہت سے احکام بیان فرما کر ارشاد ہوا تھا وَ اَنَّ ہٰذَا صِرَاطِیۡ مُسۡتَقِیۡمًا فَاتَّبِعُوۡہُ ۚ وَ لَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِکُمۡ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ یعنی صراط مستقیم (دین کی سیدھی راہ) ہمیشہ سے ایک رہی ہے اس سے ہٹ کر گمراہی کے راستے بہت ہیں۔ تمام انبیاء و مرسلین اصولی حیثیت سے اسی ایک راہ پر چلے اور لوگوں کو بلاتے رہے۔ شَرَعَ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. فَرَّقُوا۟جنہوں نے الگ الگ کردیاfarraqū
  4. دِينَهُمْاپنے دین کوdīnahum
  5. وَكَانُوا۟اور ہوگئے وہwakānū
  6. شِيَعًۭاگروہ گروہshiyaʿan
  7. لَّسْتَنہیں آپlasta
  8. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  9. فِىمیںfī
  10. شَىْءٍ ۚکسی چیز میںshayin
  11. إِنَّمَآبیشکinnamā
  12. أَمْرُهُمْان کا معاملہamruhum
  13. إِلَىطرفilā
  14. ٱللَّهِاللہ کی طرف ہےl-lahi
  15. ثُمَّپھرthumma
  16. يُنَبِّئُهُموہ بتادے گا ان کوyunabbi-uhum
  17. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  18. كَانُوا۟تھے وہkānū
  19. يَفْعَلُونَکام کرتےyafʿalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں