تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اب بھی دنیا میں واپس جانے کی تمناعزم صحیح اور ایمانی رغبت و شوق سے نہیں بلکہ جب مجازاۃ و مکافات عمل کا وہ منظر سامنے آ گیا جسے باوجود وضوح ادلہ انکارکے پردہ میں چھپایا کرتے تھے عذاب الہٰی کو آنکھوں سے دیکھ لیا تمام اعمال شنیعہ کا جو چھپ چھپ کر کئے جاتے تھے راز فاش ہو گیا، ابھی ابھی جو وَ اللّٰہِ رَبِّنَا مَا کُنَّا مُشۡرِکِیۡنَ کہہ چکے تھے اس جھوٹ کی بھی قلعی کھل گئی۔ غرضیکہ بدی کے جو اثرات مخفی اور غیر مرئی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں