مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالوا ان هي الا حياتنا الدنيا وما نحن بمبعوثين

اور کہتے ہیں کہ ہماری جو دنیا کی زندگی ہے بس یہی (زندگی) ہے اور ہم (مرنے کے بعد) پھر زندہ نہیں کئے جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 29
  • پارہ 7
  • صفحہ 131

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالُوٓا۟اور انہوں نے کہاwaqālū
  2. إِنْنہیںin
  3. هِىَوہ۔ یہhiya
  4. إِلَّامگرillā
  5. حَيَاتُنَازندگی ہماریḥayātunā
  6. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  7. وَمَااور نہیںwamā
  8. نَحْنُہمnaḥnu
  9. بِمَبْعُوثِينَاٹھائے جانے والےbimabʿūthīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں