مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 37

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالوا لولا نزل عليه اية من ربه قل ان الله قادر على ان ينزل اية ولكن اكثرهم لا يعلمون

اور کہتے ہیں کہ ان پر ان کے پروردگارکے پاس کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی۔ کہہ دو کہ خدا نشانی اتارنے پر قادر ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 37
  • پارہ 7
  • صفحہ 132

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ان نشانیوں میں سے کوئی نشانی کیوں نہ اتری جن کی وہ فرمائش کرتے تھے ۔ کما فی قولہ تعالیٰ وَ قَالُوۡا لَنۡ نُّؤۡمِنَ لَکَ حَتّٰی تَفۡجُرَ لَنَا مِنَ الۡاَرۡضِ یَنۡۢبُوۡعًا۔ اَوۡ تَکُوۡنَ لَکَ جَنَّۃٌ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ عِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الۡاَنۡہٰرَ خِلٰلَہَا تَفۡجِیۡرًا۔ اَوۡ تُسۡقِطَ السَّمَآءَ کَمَا زَعَمۡتَ عَلَیۡنَا کِسَفًا اَوۡ تَاۡتِیَ بِاللّٰہِ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ قَبِیۡلًا۔ اَوۡ یَکُوۡنَ لَکَ بَیۡتٌ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالُوا۟اور وہ کہتے ہیںwaqālū
  2. لَوْلَاکیوں نہlawlā
  3. نُزِّلَاتاری گئیnuzzila
  4. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  5. ءَايَةٌۭکوئی نشانیāyatun
  6. مِّنسےmin
  7. رَّبِّهِۦ ۚاس کے رب کی طرفrabbihi
  8. قُلْکہہ دیجیےqul
  9. إِنَّبیشکinna
  10. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  11. قَادِرٌقادر ہےqādirun
  12. عَلَىٰٓاس بات پرʿalā
  13. أَنکہan
  14. يُنَزِّلَاتارےyunazzila
  15. ءَايَةًۭکوئی نشانیāyatan
  16. وَلَـٰكِنَّاور لیکنwalākinna
  17. أَكْثَرَهُمْاکثر ان میں سےaktharahum
  18. لَانہیںlā
  19. يَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں