مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد ارسلنا الى امم من قبلك فاخذناهم بالباساء والضراء لعلهم يتضرعون

اور ہم نے تم سے پہلے بہت سی امتوں کی طرف پیغمبر بھیجے۔ پھر (ان کی نافرمانیوں کے سبب) ہم انہیں سختیوں اور تکلیفوں میں پکڑتے رہے تاکہ عاجزی کریں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 42
  • پارہ 7
  • صفحہ 132

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. أَرْسَلْنَآبھیجا ہم نےarsalnā
  3. إِلَىٰٓطرفilā
  4. أُمَمٍۢامتوں کےumamin
  5. مِّنسےmin
  6. قَبْلِكَآپ سے قبلqablika
  7. فَأَخَذْنَـٰهُمپس پکڑ لیا ہم نے ان کوfa-akhadhnāhum
  8. بِٱلْبَأْسَآءِساتھ تکلیفوں کےbil-basāi
  9. وَٱلضَّرَّآءِاور نقصانات کےwal-ḍarāi
  10. لَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahum
  11. يَتَضَرَّعُونَوہ عاجزی کریںyataḍarraʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں