مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 43

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلولا اذ جاءهم باسنا تضرعوا ولكن قست قلوبهم وزين لهم الشيطان ما كانوا يعملون

تو جب ان پر ہمارا عذاب آتا رہا کیوں نہیں عاجزی کرتے رہے۔ مگر ان کے تو دل ہی سخت ہوگئے تھے۔ اور جو وہ کام کرتے تھے شیطان ان کو (ان کی نظروں میں) آراستہ کر دکھاتا تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 43
  • پارہ 7
  • صفحہ 132

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَوْلَآپھر کیوں نہfalawlā
  2. إِذْجبidh
  3. جَآءَهُمآیا ان کے پاسjāahum
  4. بَأْسُنَاہمارا عذابbasunā
  5. تَضَرَّعُوا۟انہوں نے عاجزی اختیار کیtaḍarraʿū
  6. وَلَـٰكِناور لیکنwalākin
  7. قَسَتْسخت ہوگئےqasat
  8. قُلُوبُهُمْان کے دلqulūbuhum
  9. وَزَيَّنَاور خوب صورت بنادیاwazayyana
  10. لَهُمُان کے لیےlahumu
  11. ٱلشَّيْطَـٰنُشیطان نےl-shayṭānu
  12. مَاجوmā
  13. كَانُوا۟وہ تھےkānū
  14. يَعْمَلُونَعمل کرتےyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں