يَتَضَرَّعُ
فعل · 3 بارمعنی: وہ عاجزی کریں · دوسرے تراجم: وہ گڑگڑائیں۔ عاجزی کریں, وہ عاجزی کرنے والے ہیں
قرآن میں صورتیں
- يَتَضَرَّعُونَ ×2
- يَضَّرَّعُونَ ×1
يَتَضَرَّعُ
معنی: وہ عاجزی کریں
يتضرع قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ عاجزی کریں · دوسرے تراجم: وہ گڑگڑائیں۔ عاجزی کریں, وہ عاجزی کرنے والے ہیں
الضرع: ضرع الناقة، والشاة، وغيرهما، وأضرعت الشاة: نزل اللبن في ضرعها لقرب نتاجها، وذلك نحو: أتمر، وألبن: إذا كثر تمره ولبنه، وشاة ضريع: عظيمة الضرع، وأما قوله:
﴿إذا جاءهم بأسنا تضرعوا﴾ [الأنعام: 43]. التضرع: التذلل والخضوع والاستكانة. وفي الحديث أنه قال في ولدي جعفر: ((مالي أراهما ضارعين؟))
3 میں سے آیات 1–3
اور ہم نے تم سے پہلے بہت سی امتوں کی طرف پیغمبر بھیجے۔ پھر (ان کی نافرمانیوں کے سبب) ہم انہیں سختیوں اور تکلیفوں میں پکڑتے رہے تاکہ عاجزی کریں
سورہ انعام، آیت 6:42اور ہم نے کسی شہر میں کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر وہاں کے رہنے والوں کو (جو ایمان نہ لائے) دکھوں اور مصیبتوں میں مبتلا کیا تاکہ وہ عاجزی اور زاری کریں
سورہ اعراف، آیت 7:94اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑا تو بھی انہوں نے خدا کے آگے عاجزی نہ کی اور وہ عاجزی کرتے ہی نہیں
سورہ مومنون، آیت 23:76