تَضَرُّع
اسم · 3 بارمعنی: گڑ گڑا کر · دوسرے تراجم: عاجزی سے, عاجزی کے ساتھ
قرآن میں صورتیں
- تَضَرُّعًا ×3
تَضَرُّع
معنی: گڑ گڑا کر
تضرع قرآن کی 2 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: گڑ گڑا کر · دوسرے تراجم: عاجزی سے, عاجزی کے ساتھ
معنی: انہوں نے عاجزی اختیار کی
الضرع: ضرع الناقة، والشاة، وغيرهما، وأضرعت الشاة: نزل اللبن في ضرعها لقرب نتاجها، وذلك نحو: أتمر، وألبن: إذا كثر تمره ولبنه، وشاة ضريع: عظيمة الضرع، وأما قوله:
﴿إذا جاءهم بأسنا تضرعوا﴾ [الأنعام: 43]. التضرع: التذلل والخضوع والاستكانة. وفي الحديث أنه قال في ولدي جعفر: ((مالي أراهما ضارعين؟))
4 میں سے آیات 1–4
تو جب ان پر ہمارا عذاب آتا رہا کیوں نہیں عاجزی کرتے رہے۔ مگر ان کے تو دل ہی سخت ہوگئے تھے۔ اور جو وہ کام کرتے تھے شیطان ان کو (ان کی نظروں میں) آراستہ کر دکھاتا تھا
سورہ انعام، آیت 6:43کہو بھلا تم کو جنگلوں اور دریاؤں کے اندھیروں سے کون مخلصی دیتا ہے (جب) کہ تم اسے عاجزی اور نیاز پنہانی سے پکارتے ہو (اور کہتے ہو) اگر خدا ہم کو اس (تنگی) سے نجات بخشے تو ہم اس کے بہت شکر گزار ہوں
سورہ انعام، آیت 6:63(لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو۔ وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا
سورہ اعراف، آیت 7:55اور اپنے پروردگار کو دل ہی دل میں عاجزی اور خوف سے اور پست آواز سے صبح وشام یاد کرتے رہو اور (دیکھنا) غافل نہ ہونا
سورہ اعراف، آیت 7:205