مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 48

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما نرسل المرسلين الا مبشرين ومنذرين فمن امن واصلح فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون

اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجتے رہے ہیں تو خوشخبری سنانے اور ڈرانے کو پھر جو شخص ایمان لائے اور نیکوکار ہوجائے تو ایسے لوگوں کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ اندوہناک ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 48
  • پارہ 7
  • صفحہ 133

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہیںwamā
  2. نُرْسِلُہم بھیجتےnur'silu
  3. ٱلْمُرْسَلِينَرسولوں کوl-mur'salīna
  4. إِلَّامگرillā
  5. مُبَشِّرِينَخوش خبری دینے والےmubashirīna
  6. وَمُنذِرِينَ ۖاور ڈرانے والےwamundhirīna
  7. فَمَنْتو جو کوئیfaman
  8. ءَامَنَایمان لایاāmana
  9. وَأَصْلَحَاور اس نے اصلاح کرلیwa-aṣlaḥa
  10. فَلَاتو نہیںfalā
  11. خَوْفٌکوئی خوفkhawfun
  12. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  13. وَلَااور نہwalā
  14. هُمْوہhum
  15. يَحْزَنُونَغمگین ہوں گےyaḥzanūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں