تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
پہلے فرمایا تھا کہ پیغمر تبشیر و انذار کے لئے آتے ہیں چنانچہ اس رکوع کے شروع میں وَ اَنۡذِرۡ بِہِ الَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ الخ سے شان انذار کا استعمال تھا۔ اب مومنین کے حق میں شان تبشیر کا اظہار ہے یعنی مومنین کو کامل سلامتی اور رحمت و مغفرت کی بشارت سنا دیجئے تاکہ ان غریبوں کا دل بڑھے اور دولت مند متکبرین کے طعن و تشنیع اور تحقیر آمیز برتاؤ سے شکستہ خاطر نہ رہیں۔ اسی لئے ہم احکام و آیات تفصیل سے بیان کرتے ہیں۔ نیز اس…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں