سورہ انعام، آیت 63
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
قل من ينجيكم من ظلمات البر والبحر تدعونه تضرعا وخفية لئن انجانا من هذه لنكونن من الشاكرين
کہو بھلا تم کو جنگلوں اور دریاؤں کے اندھیروں سے کون مخلصی دیتا ہے (جب) کہ تم اسے عاجزی اور نیاز پنہانی سے پکارتے ہو (اور کہتے ہو) اگر خدا ہم کو اس (تنگی) سے نجات بخشے تو ہم اس کے بہت شکر گزار ہوں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 165 میں سے آیت 63
- پارہ 7
- صفحہ 135
لفظ بہ لفظ
- قُلْکہہ دیجیےqul
- مَنکونman
- يُنَجِّيكُمبچاتا ہے تم کوyunajjīkum
- مِّنسےmin
- ظُلُمَـٰتِاندھیروں سےẓulumāti
- ٱلْبَرِّخشکی کےl-bari
- وَٱلْبَحْرِاور سمندر کےwal-baḥri
- تَدْعُونَهُۥتم پکارتے ہو اس کوtadʿūnahu
- تَضَرُّعًۭاگڑ گڑا کرtaḍarruʿan
- وَخُفْيَةًۭاور چپکے چپکے ۚwakhuf'yatan
- لَّئِنْالبتہ اگرla-in
- أَنجَىٰنَااس نے نجات دی ہمیںanjānā
- مِنْسےmin
- هَـٰذِهِۦاسhādhihi
- لَنَكُونَنَّالبتہ ہم ضرور ہوجائیں گےlanakūnanna
- مِنَمیں سےmina
- ٱلشَّـٰكِرِينَشکر کرنے والوںl-shākirīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي