حاسَبْ
فعل · 3 بارمعنی: حساب لے گا تمہارا · دوسرے تراجم: تو حساب لیا ہم نے اس سے, حساب کیا جائے گا وہ
قرآن میں صورتیں
- يُحَاسِبْكُم ×1
- فَحَاسَبْنَٰهَا ×1
- يُحَاسَبُ ×1
حاسَبْ
معنی: حساب لے گا تمہارا
حاسب قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: حساب لے گا تمہارا · دوسرے تراجم: تو حساب لیا ہم نے اس سے, حساب کیا جائے گا وہ
معنی: حساب لینے والوں میں · دوسرے تراجم: حساب لگانے والے
الحساب: استعمال العدد، يقال: حسبت أحسب حسابا وحسبانا، قال تعالى: لتعلموا عدد السنين والحساب [يونس/ 5] ، وقال تعالى: وجعل الليل سكنا والشمس والقمر حسبانا [الأنعام/ 96] ، وقيل: لا يعلم حسبانه إلا الله، وقال عز وجل: ويرسل عليها حسبانا من السماء [الكهف/ 40] ، قيل: معناه:
الحسبان: الظن، قال تعالى: ﴿وتحسبهم أيقاظا﴾ [الكهف:18]. وقد يجيء يقينا كقول الشاعر: [من الطويل] 353 - حسبت التقى والمجد خير تجارة... رباحا إذا ما المرء أصبح ناقلا
5 میں سے آیات 1–5
جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ تم اپنے دلوں کی بات کو ظاہر کرو گے تو یا چھپاؤ گے تو خدا تم سے اس کا حساب لے گا پھر وہ جسے چاہے مغفرت کرے اور جسے چاہے عذاب دے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:284پھر (قیامت کے دن تمام) لوگ اپنے مالک برحق خدا تعالیٰ کے پاس واپس بلائے جائیں گے۔ سن لو کہ حکم اسی کا ہے اور وہ نہایت جلد حساب لینے والا ہے
سورہ انعام، آیت 6:62اور ہم قیامت کے دن انصاف کی ترازو کھڑی کریں گے تو کسی شخص کی ذرا بھی حق تلفی نہ کی جائے گی۔ اور اگر رائی کے دانے کے برابر بھی (کسی کا عمل) ہوگا تو ہم اس کو لاحاضر کریں گے۔ اور ہم حساب کرنے کو کافی ہیں
سورہ انبیاء، آیت 21:47اور بہت سی بستیوں (کے رہنے والوں) نے اپنے پروردگار اور اس کے پیغمبروں کے احکام سے سرکشی کی تو ہم نے ان کو سخت حساب میں پکڑ لیا اور ان پر (ایسا) عذاب نازل کیا جو نہ دیکھا تھا نہ سنا
سورہ طلاق، آیت 65:8اس سے حساب آسان لیا جائے گا
سورہ انشقاق، آیت 84:8