مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 92

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهذا كتاب انزلناه مبارك مصدق الذي بين يديه ولتنذر ام القرى ومن حولها والذين يؤمنون بالاخرة يؤمنون به وهم على صلاتهم يحافظون

اور (ویسی ہی) یہ کتاب ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے بابرکت جو اپنے سے پہلی (کتابوں) کی تصدیق کرتی ہے اور (جو) اس لئے (نازل کی گئی ہے) کہ تم مکے اور اس کے آس پاس کے لوگوں کو آگاہ کردو۔ اور جو لوگ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ اس کتاب پر بھی ایمان رکھتے ہیں اور وہ اپنی نمازوں کی پوری خبر رکھتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 92
  • پارہ 7
  • صفحہ 139

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اگر خدا نے کوئی چیز نہیں اتاری تو یہ مبارک کتاب کہاں سے آئی جس کا نام قرآن ہے اور جو تمام پچھلی کتابوں کے مضامین کی تصدیق کرنے والی ہے۔ اگر یہ آسمانی کتاب نہیں تو بتلاؤ کس کی تصنیف ہے جس کا مثل لانے پر جن و انس قادر نہ ہوں کیا اسے ایک اُمّی کی تصنیف کہہ سکتے ہیں۔ "اُمّ القریٰ " بستیوں کی اصل اور جڑ کو کہتے ہیں۔ مکہ معظمہ تمام عرب کا دینی و دنیوی مرجع تھا اور جغرافیائی حیثیت سے بھی قدیم دنیا کے وسط میں مرکز کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَهَـٰذَااور یہwahādhā
  2. كِتَـٰبٌکتاب ہےkitābun
  3. أَنزَلْنَـٰهُنازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhu
  4. مُبَارَكٌۭبرکت والی ہےmubārakun
  5. مُّصَدِّقُتصدیق کرنے والی ہےmuṣaddiqu
  6. ٱلَّذِىاس چیز کی جوalladhī
  7. بَيْنَپہلے ہےbayna
  8. يَدَيْهِاس سےyadayhi
  9. وَلِتُنذِرَاور تاکہ تم ڈراؤwalitundhira
  10. أُمَّماں۔umma
  11. ٱلْقُرَىٰبستیوں کی- (مکہ والوں کو)l-qurā
  12. وَمَنْاور جوwaman
  13. حَوْلَهَا ۚاس کے اردگرد ہیںḥawlahā
  14. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  15. يُؤْمِنُونَجو ایمان رکھتے ہیںyu'minūna
  16. بِٱلْـَٔاخِرَةِآخرت پرbil-ākhirati
  17. يُؤْمِنُونَجو ایمان رکھتے ہیںyu'minūna
  18. بِهِۦ ۖساتھ اس کےbihi
  19. وَهُمْاور وہwahum
  20. عَلَىٰاوپرʿalā
  21. صَلَاتِهِمْاپنی نمازوں کےṣalātihim
  22. يُحَافِظُونَحفاظت کرتے ہیںyuḥāfiẓūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں