مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 97

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهو الذي جعل لكم النجوم لتهتدوا بها في ظلمات البر والبحر قد فصلنا الايات لقوم يعلمون

اور وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے ستارے بنائے تاکہ جنگلوں اور دریاؤں کے اندھیروں میں ان سے رستے معلوم کرو۔ عقل والوں کے لئے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کردی ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 97
  • پارہ 7
  • صفحہ 140

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَهُوَاور وہ اللہwahuwa
  2. ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
  3. جَعَلَجس نے بنائےjaʿala
  4. لَكُمُتمہارے لیےlakumu
  5. ٱلنُّجُومَستارےl-nujūma
  6. لِتَهْتَدُوا۟تاکہ تم راہ پاؤlitahtadū
  7. بِهَاان کے ذریعےbihā
  8. فِىمیںfī
  9. ظُلُمَـٰتِتاریکیوںẓulumāti
  10. ٱلْبَرِّخشکیl-bari
  11. وَٱلْبَحْرِ ۗاور سمندر کیwal-baḥri
  12. قَدْتحقیقqad
  13. فَصَّلْنَاکھول کھول کر رکھ دیں ہم نےfaṣṣalnā
  14. ٱلْـَٔايَـٰتِآیاتl-āyāti
  15. لِقَوْمٍۢاس قوم کے لیےliqawmin
  16. يَعْلَمُونَجو علم رکھتی ہوyaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں