مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صف، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ قال عيسى ابن مريم يا بني اسرائيل اني رسول الله اليكم مصدقا لما بين يدي من التوراة ومبشرا برسول ياتي من بعدي اسمه احمد فلما جاءهم بالبينات قالوا هذا سحر مبين

اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ نے کہا کے اے بنی اسرائیل میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں (اور) جو (کتاب) مجھ سے پہلے آچکی ہے (یعنی) تورات اس کی تصدیق کرتا ہوں اور ایک پیغمبر جو میرے بعد آئیں گے جن کا نام احمدﷺ ہوگا ان کی بشارت سناتا ہوں۔ (پھر) جب وہ ان لوگوں کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 14 میں سے آیت 6
  • پارہ 28
  • صفحہ 552

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اصل تو رات کے من اللہ ہونے کی تصدیق کرتا ہوں اور اس کے احکام و اخبار پر یقین رکھتا ہوں اور جو کچھ میری تعلیم ہے فی الحقیقت ان ہی اصولوں کے ماتحت ہے جو تورات میں بتلائے گئے تھے۔ (تنبیہ) ابن کثیرؒ وغیرہ نے مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ الخ کا مطلب یہ لیا ہے کہ میرا وجود تورات کی باتوں کی تصدیق کرتا ہے۔ کیونکہ میں ان چیزوں کا مصداق بنکر آیا ہوں جن کی خبر تورات شریف میں دی گئ تھی۔ واللہ اعلم۔ یعنی پچھلے کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. قَالَکہاqāla
  3. عِيسَىعیسیٰʿīsā
  4. ٱبْنُابنub'nu
  5. مَرْيَمَمریم نےmaryama
  6. يَـٰبَنِىٓاے بنیyābanī
  7. إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیلis'rāīla
  8. إِنِّىبیشک میںinnī
  9. رَسُولُرسول ہوںrasūlu
  10. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  11. إِلَيْكُمتمہاری طرفilaykum
  12. مُّصَدِّقًۭاتصدیق کرنے والا ہوںmuṣaddiqan
  13. لِّمَاواسطے اس کے جوlimā
  14. بَيْنَدرمیانbayna
  15. يَدَىَّمیرے آگے ہےyadayya
  16. مِنَسےmina
  17. ٱلتَّوْرَىٰةِتورات میں سےl-tawrāti
  18. وَمُبَشِّرًۢااور خوش خبری دینے والا ہوںwamubashiran
  19. بِرَسُولٍۢایک رسول کیbirasūlin
  20. يَأْتِىآئے گاyatī
  21. مِنۢسےmin
  22. بَعْدِىمیرے بعدbaʿdī
  23. ٱسْمُهُۥٓاس کا نامus'muhu
  24. أَحْمَدُ ۖاحمد ہوگاaḥmadu
  25. فَلَمَّاپھر جبfalammā
  26. جَآءَهُموہ آیا ان کے پاسjāahum
  27. بِٱلْبَيِّنَـٰتِساتھ روشن دلائل کےbil-bayināti
  28. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  29. هَـٰذَایہhādhā
  30. سِحْرٌۭجادو ہےsiḥ'run
  31. مُّبِينٌۭکھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں