مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جمعہ، آیت 1

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يسبح لله ما في السماوات وما في الارض الملك القدوس العزيز الحكيم

جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 11 میں سے آیت 1
  • پارہ 28
  • صفحہ 553

لفظ بہ لفظ

  1. يُسَبِّحُتسبیح کررہی ہےyusabbiḥu
  2. لِلَّهِاللہ ہی کے لیےlillahi
  3. مَاہر وہ چیز جوmā
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمان میں ہےl-samāwāti
  6. وَمَااور جوwamā
  7. فِىمیںfī
  8. ٱلْأَرْضِزمین میں ہےl-arḍi
  9. ٱلْمَلِكِجو بادشاہ ہےl-maliki
  10. ٱلْقُدُّوسِنہایت پاکیزہl-qudūsi
  11. ٱلْعَزِيزِزبردستl-ʿazīzi
  12. ٱلْحَكِيمِحکمت والاl-ḥakīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں