مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جمعہ، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل يا ايها الذين هادوا ان زعمتم انكم اولياء لله من دون الناس فتمنوا الموت ان كنتم صادقين

کہہ دو کہ اے یہود اگر تم کو دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت کی آرزو تو کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 11 میں سے آیت 6
  • پارہ 28
  • صفحہ 553

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجئےqul
  2. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  3. ٱلَّذِينَلوگوalladhīna
  4. هَادُوٓا۟جو یہودی بنے ہوhādū
  5. إِناگرin
  6. زَعَمْتُمْتم زعم رکھتے ہو۔ گھمنڈ رکھتے ہو۔ سمجھتے ہوzaʿamtum
  7. أَنَّكُمْبیشک تمannakum
  8. أَوْلِيَآءُدوست ہوawliyāu
  9. لِلَّهِاللہ کےlillahi
  10. مِنسےmin
  11. دُونِسواdūni
  12. ٱلنَّاسِلوگوں کےl-nāsi
  13. فَتَمَنَّوُا۟پس تم تمنا کروfatamannawū
  14. ٱلْمَوْتَموت کیl-mawta
  15. إِناگرin
  16. كُنتُمْہو تمkuntum
  17. صَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں